logo
ترکیہ

Türkiye

استنبول کا تاریخی رامی کتب خانہ،شفا کا خزانہ
رامی لائبریری، 18 ویں صدی کی ایک تاریخی عمارت میں واقع ہے جو ماضی میں فوجی بیرک کے طور پر استعمال ہوتی تھی، 2023 میں کھولی گئی تھی. لائبریری کے اندر کام کرنے والا "شف خانہ" نامی بحالی مرکز ترک مخطوطات کے ادارے کے تحت کام کرتا ہے
استنبول کا تاریخی رامی کتب خانہ،شفا کا خزانہ
تیس روزہ فتح: 1897 کی عثمانی یونانی جنگ
1897 میں ، کریٹن مسئلے کی وجہ سے بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سلطنت عثمانیہ اور یونان کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ یورپی ریاستوں کی حمایت پر انحصار کرتے ہوئے ، یونان نے عثمانی سرزمین کی طرف توسیع کی پالیسی پر عمل کیا۔
تیس روزہ فتح: 1897 کی عثمانی یونانی جنگ
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ بحری جہاز 17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
داتچہ کے جنوب مغربی ساحلی علاقے میں جاری قزلان عثمانی غرق شدہ جہاز پر آثارِ قدیمہ پر تحقیقات سے سلطنتِ عثمانیہ سے تعلق رکھنے والی اہم نوادارت منظر عام پر آئی ہیں، اس مقام پر تحقیقات رواں سال کے اختتام تک مکمل ہونے کی توقع کی جاتی ہے
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ  بحری جہاز  17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
تجزیات/تبصرے
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری دروس
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری   دروس
صدر ایردوان کا لبنان میں فائر بندی کا خیر مقدم
ہم ترکیہ کی سیاسی اور اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے، سماجی امن کو مضبوط کرنے اور اپنے اہداف کی جانب پیش قدمی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، جب بات وطن، قوم اور ریاست کی ہو تو باقی سب کچھ ثانوی حیثیت رکھتا ہے
صدر ایردوان کا لبنان میں فائر بندی کا خیر مقدم
TRT Global پر ایک نظر ڈالیں۔ اپنی رائے کا اظہار کریں!
Contact us