logo
دو فلسطین اور ان کی کہانی
04:59
غّزہ جنگ
دو فلسطین اور ان کی کہانی
یہ فلسطین ہے، لیکن شاید وہ نہیں جو آپ جانتے ہیں۔ یہ فلسطین، امریکہ کی وسطی ریاست 'الینوئے' کی سرحدوں پر واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ گاوں،   2 ہزار  نفوس کی آبادی  پر مشتمل ایک پرامن اور محفوظ کمیونٹی ہے  اور یہاں  "ہر کوئی ایک دوسرے  کو جانتا ہے"۔
TRT Global پر ایک نظر ڈالیں۔ اپنی رائے کا اظہار کریں!
Contact us